29 مارچ 2012 - 19:30

اسپين ميں نئي اقتصادي اصلاحات اور بيروزگاري کے خلاف آج مختلف يونينز کي جانب سے ہڑتال کي جارہي ہے .

ابنا: اسپين ميں نئي اقتصادي اصلاحات اور بيروزگاري کے خلاف آج مختلف يونينز کي جانب سے ہڑتال کي جارہي ہے . ميڈرڈ ميں ہزاروں افراد نے حکومت کے خلاف مظاہرہ کيا اور ريلياں نکالي. اس دوران لوگوں نے وہاں سے گزرنے والے ٹرکوں کا راستہ روک کر روڈ بھي بلاک کردي، يونين ممبرز نے بازاروں ميں کھلي دکانيں بھي بند کراديں.اس موقع پر پوليس نے مظاہرين کو روکنے کي کوشش کي جس پر ان کے درميان جھڑپ شروع ہوگئي.پوليس نے متعدد مظاہرين کو گرفتارکرليا ہےکئی یورپی ممالک میں اقتصادی بحران جاری ہے........ /169